صنم جاوید نے پشاور ہائیکورٹ سے راہداری ضمانت منظور کرالی

Court Order

پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید کی 10 روزہ راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں پنجاب کی عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کی راہداری ضمانت درخواستوں پر ہائی کورٹ کے جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال نے سماعت کی۔ عدالت نے صنم […]

صنم جاوید کو اسلام آباد سے باہر لے جانے سے روکنے کا حکم

PTI Flag

صنم جاوید کو فوری رہا کرنے کا حکم دینے کی استدعا اسلام آباد ہائیکورٹ نے صنم جاوید کو اسلام آباد سے باہر لے جانے سے روکنے کا حکم دے دیا۔ صنم جاوید کے والد نے بیٹی کی رہائی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے صنم جاوید کی […]

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید رہائی کے بعد ایک بار پھر گرفتار

PTI Flag

اسلام آباد: صنم جاوید کو رہائی کے بعد ایک بار پھر پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پی ٹی آئی کارکن اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کو ایک بار پھر اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا۔ صنم جاوید کے وکیل میاں علی اشفاق نے ایکس پراپنی پوسٹ میں صنم جاوید کی گرفتاری کی تصدیق کردی۔ اپنے پیغام میں […]

صنم جاوید کیخلاف ایف آئی اے کا کیس خارج، رہا کرنے کا حکم

Court Order

اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی کارکن اور سوشل ورکر صنم جاوید کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرکے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایف آئی اے نے صنم جاوید کو ڈیوٹی مجسٹریٹ ملک عمران کی عدالت میں پیش کیا۔ ایف آئی اے پراسیکیوٹر […]

صنم جاوید سینٹرل جیل گوجرانوالہ سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

PTI

اسلام آباد / گوجرانوالا: پی ٹی آئی کارکن اور سوشل ورکر صنم جاوید کو سینٹرل جیل گوجرانوالہ سے رہا ہوتے ہی اسلام آباد پولیس گرفتار کرکے ساتھ لے گئی۔ انہیں آج سینٹرل جیل گوجرانوالہ سے عدالتی حکم پر رہا کیا گیا، انسداد دہشت گردی گوجرانوالہ کے جج نعیم سلیم نے لاہور ہائی کورٹ کے حکم […]

لاہور ہائیکورٹ کا صنم جاوید کو جیل سے فوری رہا کرنے کا حکم، تحریری فیصلہ جاری

PTI Flag

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کارکن صنم جاوید کی گوجرانوالہ کے مقدمے میں گرفتاری کے خلاف درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔ تحریری فیصلے میں لاہور ہائیکورٹ نے صنم جاوید کو جیل سے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا، جسٹس اسجد جاوید گھرال کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے 14 […]

پولیس حراست کے دوران صنم جاوید کی آنکھوں میں انفیکشن ہوگیا

PTI Flag

تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کے والد جاوید اقبال نے گوجرانوالا کی انسداد دہشت گردی عدالت میں بیٹی کے علاج کی درخواست دائر کردی۔ درخواست گزار کے مطابق بیٹی صنم جاوید کی آنکھوں میں انفیکشن ہوگیا ہے، ان کا علاج کرایا جائے۔ عدالت کے جج نے درخواست پر سپرنٹنڈنٹ جیل سے رپورٹ طلب کرلی […]

پی ٹی آئی کی صنم جاوید کا این اے 119 سے دستبردار ہونے کا اعلان

PTI

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی صنم جاوید نے ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ضنم جاوید نے این اے 119 سے دستبرداری کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا فیصلہ ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب انہیں صنم جاوید کو […]

صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی کے اعتراضات کے بارے میں تحریری جواب جمع

Election Commission of Pakistan

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات کے معاملے پر سماعت ہوئی۔ صنم جاوید کے وکیل شکیل احمد پاشا، والد اور والدہ ریٹرننگ افسر پی پی 150 کے سامنے پیش ہوئے۔ صنم جاوید کے وکیل نے اعتراضات کے بارے میں تحریری جواب ریٹرننگ افسر کو جمع کروا […]