وزیر خزانہ کا سیلز ٹیکس چوری کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن اور گرفتاریوں کا اعلان

سلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں 3400 ارب روپے کی ٹیکس چوری اور فراڈ ہے سیلز ٹیکس چوری کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کیا جائے گا، سیلز ٹیکس چوری میں ملوث افراد کو گرفتار کیا جائے گا۔ یہ بات انہوں نے چیئرمین ایف بی آر کے ہمراہ پریس کانفرنس […]
سیلز ٹیکس میں اضافے سے چینی، گھی، ادویہ سمیت سیکڑوں اشیا مہنگی ہونیکا امکان

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سیلز ٹیکس میں اضافہ متوقع ہے جس کے پیش نظر چینی، گھی، چائے کی پتی، ادویات، ملبوسات، الیکٹرونکس مصنوعات، موبائل فونز، ہوم اپلائنسز، درآمدی اشیاء اور میک اَپ کا سامان سمیت سیکڑوں اشیاء مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ سیلز ٹیکس کی معیاری شرح میں اضافے کی صورت […]
آئندہ بجٹ میں 2000 ارب کے نئے ٹیکس لگائے جانے کا امکان

کراچی: وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25 کے وفاقی بجٹ میں 2000 ارب روپے کا اضافی ریونیو حاصل کرنےکے لیے پٹرولیم مصنوعات پر پانچ فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے سمیت نئے ٹیکسز عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو زرائع کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات […]