کم از کم تنخواہ کتنی ہو گی؟ سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

Sindh Government

سندھ حکومت نے کم از کم تنخواہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ترجمان محکمۂ محنت سندھ کے مطابق کم از کم اجرت کا اطلاق یکم جولائی 2024ء سے ہو گا۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی منظوری کے بعد کم از کم اجرت میں اضافہ کیا گیا ہے۔ ترجمان محکمۂ محنت کے مطابق صوبے […]

سول اور کنٹریکٹ ملازمین کی ماہانہ تنخواہ 37 ہزار مقرر، نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تمام سول اور کنٹریکٹ ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ یا اجرت 37 ہزار روپے ماہانہ مقرر کردی جسکا وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جولائی 2024 سے کم از کم تنخواہ 32 ہزار کے بجائے 37 ہزار روپے […]

کم از کم تنخواہ 36 ہزار کرنے کی تجویز

Currency Update

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا بجٹ تقریر کے دوران کہنا ہے کہ مہنگائی کے باعث لوگوں کی قوت خرید متاثر ہورہی ہے، اسی لیے بجٹ میں مزدور کی کم سے کم اجرت بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔ محمد اورنگزیب نے بجٹ تقریر میں کہا کہ وفاقی بجٹ میں ملازمین کی کم سے کم تنخواہ […]

ن لیگ کا پارلیمانی اجلاس : تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

PML

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی نے گریڈ ایک سے سولہ تک سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی سفارش کردی۔ آج ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں رہنماؤں نے پارٹی قیادت کو گریڈ ایک سے سولہ تک سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اور […]