ساہیوال؛ داسو ڈیم حملے کے ماسٹر مائنڈ 2 دہشت گرد فرار ہونے کی کوشش میں مارے گئے

ساہیوال: سمندری روڈ کے قریب ساہیوال جیل سے داسو حملے کے ماسٹرمائنڈ سمیت 5 دہشت گردوں کی منتقلی کے دوران سی ٹی ڈی پولیس پر حملہ ہوا جس سے داسو ہائیڈل پاور پراجیکٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ 2 دہشت گرد فرار ہونے کی کوشش میں مارے گئے جبکہ دیگر تین ساتھی دہشت گرد الگ جیل […]
ڈاکٹرز، نرسز کی گرفتاریاں؛ سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز چوتھے روز بھی بند

راولپنڈی: ساہیوال ڈسٹرکٹ اسپتال آتشزدگی واقعے میں ڈاکٹرز اور نرسز کے خلاف کارروائی اور گرفتاریوں کے معاملے پر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن راولپنڈی نے آج چوتھے روز بھی سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں کام بند کر رکھا ہے۔ ہولی فیملی، بے نظیر بھٹو اسپتال اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں سینیئر ڈاکٹرز موجود […]
ساہیوال: اسپتال میں آتشزدگی سے 11 بچوں کے جاں بحق ہونے کی تحقیقات میں پیشرفت

ساہیوال کے اسپتال میں آتشزدگی سے 11 بچوں کے جاں بحق ہونے کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ساہیوال پہنچیں، اسپتال پرنسپل، ایم ایس، اے ایم ایس، ایڈمن افسر سے باز پرس کرتے ہوئے چاروں ڈاکٹروں کو ملازمت سے برخاست کرنے اور گرفتاری کا حکم دیا۔ مریم نواز نے ساہیوال سانحہ […]
این اے 142 سے آزاد امیدوار کامیاب

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 142 ساہیوال سے کل 431 پولنگ اسٹیشن کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار عثمان علی ایک لاکھ 7 ہزار 495 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔ مسلم لیگ ن کے چوہدری محمد اشرف 96125 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے
پی پی 203 ساہیوال سے آزاد امیدوار رائے مرتضیٰ اقبال کامیاب

ویب ڈیسک ساہیوال سے پی پی 203 کے تمام 185 پولنگ اسٹیشنز کا مکمل غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ آگیا جس کے مطابق آزاد امیدوار رائے مرتضیٰ اقبال 62 ہزار 468 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔ حلقے سے مسلم لیگ (ن) کے چوہدری حنیف جٹ 47 ہزار 231 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
ساہیوال میں نامعلوم افراد نے ماں کو زہر دے کر تین بچوں کو گلا کاٹ کر قتل کردیا

ساہیوال: پنجاب کے شہر ساہیوال کے نواحی گاؤں میں نامعلوم افراد نے تین بچوں کو گلا کاٹ کر قتل جبکہ ماں کو زہر پلادیا۔ ساہیوال کے نواحی گاؤں چودہ ایل میں نامعلوم افراد نے گھر میں داخل ہونے کے بعد ماں کو زہر پلایا جبکہ اُس کے تین بچوں کو تیز دھار آلے سے ذبح […]