یوکرین کا روس کے جنگی بحری جہاز پر حملہ؛1 ہلاک

ماسکو: روس نے تصدیق کی ہے کہ بحیرہ اسود میں اس کے جنگی جہاز کو میزائل حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے جس میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے زیر قبضہ علاقے کریمیا میں فیوڈوسیا کے مقام پر بحری جہاز کو نشانہ بنایا گیا۔ میزائل […]