حیدرآباد: کراچی سے آئے باپ بیٹی دریائے سندھ میں ڈوب کر جاں بحق

حیدرآباد کے علاقے حسین آباد کے قریب دریائے سندھ میں باپ بیٹی ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈوبنے والوں میں 9 سالہ مریم اور اسکے والد یعقوب شامل تھے۔ پولیس کے مطابق کراچی سے آئے ہوئے یعقوب اہل خانہ کے ہمراہ سیر و تفریح کےلیے دریا کنارے گئے، وہاں انکی بیٹی مریم […]