کراچی: آن لائن رائیڈر کے روپ میں ڈاکو گرفتار

Firing Incident

ڈکیتوں نے آن لائن رائیڈرز کے روپ میں بھی وارداتیں شروع کر دی ہیں۔ کراچی میں آن لائن موٹر سائیکل رائیڈر کے روپ میں ڈکیتیاں کرنے والے ڈاکو کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ملزم پولیس کی نظروں سے بچنے کے لیے موٹر سائیکل رائیڈر کے روپ میں شہریوں سے ڈکیتی کی وارداتیں کرتا تھا۔ […]