26 ویں ترمیم کی منظوری پر مدارس میں دعاؤں اور شکرانے کے نوافل ادا کرنے کی اپیل

اسلام آباد: وفاق المدارس کے ناظم اعلیٰ نے 26 ویں آئینی ترمیم میں اسلامی شقوں کی منظوری پر مدارس میں شکرانے کے نوافل کی اپیل کردی۔ جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے سینیٹر کامران مرتضیٰ کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی جس میں مفتی تقی عثمانی، مولانا حنیف جالندھری، […]
اللہ تعالیٰ نے مولانا سے بہت بڑا کام لیا اور ہمیں بھی حصّہ دار بنایا، مصطفیٰ کمال

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ آئین میں سود کے خاتمے کی حتمی تاریخ شامل کروانے پر مولانا فضل الرحمن زبردست خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ ایک بیان میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ تمام پارلیمان اور بالخصوص مولانا فضل الرحمن کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد […]
آئینی ترمیم میں سود کا خاتمہ؛ مفتی تقی عثمانی کا مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین

کراچی: مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد تقی عثمانی نے 26 ویں آئینی ترمیم میں سود کے خاتمے، وفاقی شرعی عدالت اور مدارس کا مسئلہ حل کرانے پر جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر جاری اپنے پیغام میں مفتی اعظم پاکستان […]
سینیٹ سے سود کے خاتمے کی ترمیم اتفاق رائے سے منظور

پارلیمان کے ایوان بالا (سینیٹ) نے ربا (سود) کے خاتمے کی ترمیم اتفاق رائے سے منظور کرلی۔ سینیٹ میں 26ویں آئینی ترمیم سے متعلقہ اجلاس میں جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے سود کے خاتمے کی ترمیم پیش کی۔ دوران اجلاس آئینی ترمیم کی منظوری کے دوران یکم جنوری 2028ء […]