ریڈمی کا سستا ترین فون متعارف

Redmi Phones

اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی شیاؤمی نے اپنے برانڈ ریڈمی کے اے سیریز کا سستا ترین فون متعارف کرادیا۔ کمپنی نے ریڈمی اے تھری کو 7-6 انچ اسکرین اور فنگر پرنٹ سینسر سمیت دیگر سیکیورٹی فیچرز کے ساتھ متعارف کرایا ہے۔ ریڈمی اے 3 کو اینڈرائیڈ 14 کے آپریٹنگ سسٹم جب کہ ہیلیو جی […]