اسلام آباد؛ پی ٹی آئی کو روات جی ٹی روڈ پر جلسے کی اجازت مل گئی

PTI

اسلام آباد: ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کو روات جی ٹی روڈ پر جلسے کی اجازت دے دی۔ پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہ دینے سے متعلق توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ ضلعی انتظامیہ کے نمائندے نے پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ کرکے ہائیکورٹ […]