اسلام آباد؛ مبینہ زیادتی واقعہ، خاتون کے غیر ملکی ہونے کے ثبوت نہیں ملے، پولیس

اسلام آباد: خاتون سے مبینہ زیادتی کے معاملے پر پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ کے غیر ملکی ہونے کے ثبوت نہیں ملے۔ وفاقی دارالحکومت کے تھانہ آبپارہ کی حدود سے خاتون کے مبینہ طور پر زیادتی کے بعد ملنے کے واقعے کی تفتیش کے لیے ایس ایس پی آپریشنز کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی […]
کراچی میں 7سالہ معصوم بچی سے جنسی زیادتی

راچی میں درندہ صفت ملزمان نے 7 سالہ بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ کراچی کے علاقے پاکستان بازار پولیس نے7سالہ معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے واقعے کامقدمہ متاثرہ بچی کے دادا کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرکے تلاش شروع کردی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق متاثرہ […]
میرپور ماتھیلو میں 12 سالہ بچی سے اجتماعی زیادتی

میرپور ماتھیلو: سندھ کے ضلع میرپور ماتھیلو میں درندہ صفت نوجوانوں نے 12 سالہ بچی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا کر موقع سے فرار ہوگئے۔ متاثرہ بچی نے بتایا کہ سلمان کورائی اور دیگر 4 لڑکوں نے زیادتی کا نشانہ بنا یا جبکہ اہل علاقہ کے موقع پر پہنچنے پر ملزمان موقع سے فرار […]
ریپ ملزمان کو سرعام پھانسی کا بل مسترد، پی پی اور ن لیگ کی مخالفت، پی ٹی آئی تقسیم

اسلام آباد: ریپ ملزمان کو سرعام پھانسی دینے سے متعلق بل سینیٹ سے مسترد کر دیا گیا، 14 ارکان نے سرعام پھانسی کے سزا کے حق جبکہ 24 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ جماعت اسلامی کی جانب سے جنسی زیادتی پر سرعام پھانسی کا بل سینیٹ میں پیش کیا گیا جس کی پیپلز پارٹی، ن […]
راولپنڈی؛ کمسن طالبعلم سے اسکول میں زیادتی، وین ڈرائیور گرفتار

راولپنڈی: تھانہ ویسٹریج کے علاقے مہر آباد میں 12 سالہ معذور طالب علم سے اسکول میں جنسی زیادتی کا گھناؤنا واقعہ پیش آیا ہے۔ ویسٹریج پولیس نے خصوصی بچے کی والدہ کی درخواست پر اسکول انتظامیہ اور اسکول کی پک اینڈ ڈراپ سروس کے ڈرائیور محمد شہزاد ولد نور الہی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ […]