دھرنے کے مقام سے ایک تیز رفتار گاڑی آئی جس نے رینجرز اہلکاروں کو کچلا، رینجرز اہلکار

اسلام آباد میں گاڑیوں سے رینجرز اہلکاروں کے کچلے جانے کے واقعے پر ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں کے بیانات سامنے آئے ہیں۔ جس میں رینجرز اہلکاروں نے بتایا ہے کہ دھرنے کے مقام سے ایک تیز رفتار گاڑی آئی، جس نے رینجرز اہلکاروں کو کچلا، رینجرز اہلکاروں کے مطابق گاڑی کی لائٹس بند تھیں جس […]

اسلام آباد: رینجرز نے ڈی چوک کا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا

رینجرز نے اسلام آباد کے ڈی چوک کا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس سمیت اسلام آباد میں تمام اہم عمارتوں پر فوج تعینات کردی گئی، انتشاریوں اور شرپسندوں کو موقع پر گولی مارنے کا حکم دے دیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مظاہرین کا قافلہ ڈی چوک پہنچ گیا۔ مشیر اطلاعات […]

چار رینجرز اہل کاروں کی گاڑی سے کچل کر شہادت، واقعے کی ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد: رینجرز اہل کاروں پر شرپسندوں کے حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شرپسندوں کی ایک گاڑی اہل کاروں کو کچلتے ہوئے نکل گئی۔ شرپسندوں کی ایک تیز رفتار گاڑی نے نام نہاد احتجاج کی آڑ میں اسلام آباد میں ڈیوٹی پر مامور […]

کچے میں سندھ پولیس اور رینجرز کا آپریشن، انتہائی مطلوب ڈاکو ہلاک

کندھ کوٹ: پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس سے کچے کے علاقے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب ڈاکو ہلاک جبکہ دو ساتھی زخمی ہوئے، فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق کچے کے علاقے میں کارروائی کے دوران ڈاکوؤں نے فائرنگ کی جس پر […]

محرم الحرام: کراچی سمیت مختلف شہروں میں رینجرز کا فلیگ مارچ

Rangers Flag March in Karachi

محرم الحرام کے سلسلے میں کراچی سمیت سندھ بھر میں رینجرز کی جانب سے بھی سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ سندھ رینجرز کے ترجمان کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں رینجرز نے فلیگ مارچ کیا ہے۔ رینجرز کی جانب سے کراچی میں نیو سبزی منڈی، مہران ٹائون، دائود چورنگی، لیاقت آباد، ملیر […]