محرم الحرام؛ کراچی میں سکیورٹی انتہائی سخت

کراچی: محرم الحرام کے موقع پر شہر قائد میں سکیورٹی انتظامات انتہائی سخت کیے گئے ہیں جب کہ رینجرز اور پولیس نے فلیگ مارچ بھی کیا۔ 8 محرم الحرام کی مناسبت سے سندھ رینجرز اور پولیس کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقوں میں مشترکہ فلیگ مارچ کیا گیا۔ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق محرم الحرام […]