بحیرہ عرب میں 48 سال بعد سمندری طوفان، کراچی سمیت دیگر شہروں میں کل موسلادھار بارش کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے کہا کہ رن آف کچھ کے قریب موجود ڈیپ ڈپریشن بحیرہ عرب میں پہنچنے کے بعد سمندری طوفان کی شکل اختیار کرسکتا ہے، جو لگ بھگ 48 سال بعد بحیرہ عرب میں اگست کے مہینے میں بننے والا پہلا سمندری طوفان ہے، جس کے نتیجے میں کراچی سمیت سندھ کے دیہی […]
کراچی میں بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی

کراچی: نئے مون سون سسٹم کے تحت شہر قائد میں 26 کی رات سے ہلکی بارش کا آغاز ہوگا جبکہ 27 تا 31 اگست شدید بارشیں متوقع ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وسطی بھارت پر موجود مون سون ہوا کا کم دباو طاقتور ہو کر ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا جو کہ آج رات تک راجستھان […]
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارشیں، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ

اسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کے باعث متعدد علاقوں میں ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں سندھ، شمال مشرقی جنوبی پنجاب، مشرقی بلوچستان، خیبر پختونخوا، پوٹھوہار اور کشمیر […]
لاہور سمیت پنجاب بھر میں مون سون کی بارشوں کا سسٹم موجود

لاہور: لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں مون سون بارش کا سسٹم اب بھی موجود ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں شام کے وقت بارش کا امکان ہے۔ لاہورمیں کل ہونے والی ریکارڈ بارش کے بعد دوبارہ گرمی اور حبس کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ لاہور میں زیادہ سے […]
کراچی میں آج شام تک سمندری ہوائیں بحال ہونیکا امکان

کراچی: شہر قائد میں آج بھی گرم و مرطوب دن متوقع ہے تاہم شام تک سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صبح 10 بجے پارہ 35 اور نمی کا تناسب 63 تک ریکارڈ ہوا ہے جبکہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ ہوسکتا ہے۔ […]
ملک کے بیشتر علاقوں میں عید کے دوسرے روز بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد: عید کے پہلے روز موسم شدید گرم ہوگا جبکہ دوسرے روز پنجاب، کشمیر اور خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیش گئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عید کے دوسرے روز اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، گجرات اور سیالکوٹ میں بارشیں ہوں گی جبکہ عید کے تیسرے روز بارشوں […]
بلوچستان میں 24 تا 27 اپریل مزید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

کوئٹہ: بلوچستان میں 24 تا 27 اپریل مزید بارشوں کی پیش گوئی کے بعد متعلقہ اداروں میں الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کی گئی ہے کہ صوبے کے مختلف اضلاع میں 24 اپریل سے بارشوں کا نیا اسپیل داخل ہونے کا امکان ہے، اس سلسلے میں 24 سے […]
کراچی میں اتوار کی صبح ہلکی بارش، موسم خوشگوار

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں اتوار کی صبح بوندا باندی اور ہلکی بارش ہوئی جس کے باہر موسم خوش گوار ہوگیا۔ محکمہ موسیات کے مطابق گلشنِ اقبال، محمد علی سوسائٹی، بہادرآباد، ڈیفنس ویو اور ملحقہ علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی۔ شہر بھر میں مطلع ابر آلود اور موسم خوشگوار ہے۔ کراچی میں آج […]
کراچی میں ہفتے کو درمیانی شدت کی بارش کا امکان

کراچی: شہر قائد میں ہفتہ 13 اپریل کو کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ درمیانی شدت کی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق بارش کا سلسلہ اتوار تک جاری رہ سکتا ہے جبکہ بارش کے دوران آندھی چلنے کا بھی امکان ہے۔ کراچی کے علاوہ دیہی سندھ […]
کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سے ہلکی اور موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ کورنگی، لانڈھی، شاہ فیصل کالونی، ملیر، ٹاور، صدر، اولڈ سٹی ایریا، فیڈرل بی ایریا اور سرجانی ٹاؤن، گلستان جوہر، شارع فیصل، ڈی ایچ اے اور گلشن اقبال میں وقفے وقفے سے بارش کے باعث سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا، […]