سندھ کے ساحلی علاقوں میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کا امکان

کراچی: قومی ہنگامی حالت کے سینٹر نے سندھ کے ساحلی علاقوں میں طوفان، شدید بارشوں اور سیلاب کی پیش گوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق این ای او سی نے سندھ کے ساحلی علاقوں میں طوفان اور مزید شدید بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بھارت کی طرف سے پاکستان […]

اتوار سے کراچی میں موسلادھار بارش کا امکان

کراچی: اتوار سے شہر میں موسلا دھار بارشیں ہونے کا امکان ہے۔ جمعے کی صبح 8 سے ہفتے کی صبح 8 بجے کے دوران سب سے زیادہ کیماڑی میں 41 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔ پی اے ایف مسروربیس پر 20، صدر / قائدآباد میں 19، اورنگی ٹاؤن میں 18، کورنگی میں 16، ڈی ایچ […]

ملک بھر میں آج سے 6 اگست تک طوفانی بارشوں کی پیش گوئی

اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات صاحب زاد خان نے کہا ہے کہ آج سے چھ اگست تک طوفانی بارشوں کا امکان ہے، پہلا سلسلہ اگست کی 6 تاریخ تک اور دوسرا سلسلہ 7 تا 15 اگست جاری رہنے کی توقع ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ مون […]

ملک بھر میں یکم سے 6 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے یکم سے 6 اگست تک ملک بھر میں شدید مون سون بارشوں اور اربن فلڈنگ کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 31 جولائی سے 6 اگست تک کشمیر، مظفر آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش اور کئی مقامات پر ژالہ […]

کراچی میں آج بارش کا امکان مزید بڑھ گیا

کراچی میں آج بھی بارش کا امکان مزید بڑھ گیا۔ موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق بارش کا سبب بننے والا ہوا کا کم دباؤ بحیرہ عرب میں موجود ہے، ہوا کا کم دباؤ نزدیک آنے کے باعث کل کے مقابلے میں آج بارش کے امکانات بہتر ہیں۔ موسمیاتی تجزیہ کار کا بتانا ہے کہ آج […]

ملک بھر میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش کی پیشگوئی

Rain Forecast

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش کے پیشگوئی کردی۔ رات سے ملک کے مختلف علاقوں میں شدید حبس کے بعد بارش کا سلسلہ شروع ہوا، دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی میں وقفے وقفے سے بارش جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوارن شدید حبس کی وجہ دالبدین میں درجہ حرارت 47 ڈگری […]

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ختم ہوگیا

کراچی: بحیرہ عرب سے آنے والا مون سون سسٹم سمندر کے مغربی حصے کی جانب منتقل ہوگیا، شہر میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ختم ہوگیا، ہفتے تک ہلکی بارش، پھوار، بوندا باندی کا امکان برقرار رہے گا، جمعرات کو معمول سے تیز ہوائیں چلیں، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 1.1ڈگری کمی سے […]

پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش کا امکان

پشاور: خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چترال اپر و لوئر دیر، سوات ، شانگلہ ،بونیر، مالاکنڈ، کوہستان ، بٹگرام ، مانسہرہ ،ایبٹ آباد ، باجوڑ، صوابی ، مردان ، نوشہرہ ، مہمند، چارسدہ ، کرم ،ہنگو، کرک، بنوں ،جنوبی و شمالی […]

کراچی میں آج رات بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان

کراچی: بحیرہ عرب سے مون سون ہواؤں کا سلسلہ سندھ میں داخل ہوگیا جس کے سبب آج شام یا رات کراچی میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر اور منگل کو کراچی میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ شہر قائد کا مطلع آج زیادہ […]

آئندہ 24 گھنٹوں میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسلادھار بارش کا امکان

لاہور: آئندہ 24 گھنٹوں میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسلادھار بارشوں کی توقع ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق مون سون بارشوں کا اسپیل 7 جولائی تک جاری رہنے کا امکان ہے جس کے دوران صوبے بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی توقع ہے۔ پی ڈی ایم […]