اسرائیلی فوجیوں کی رفح میں مسجد کی بے حرمتی؛ ڈائننگ ہال بنادیا

Israeli Soldiers in Gaza

غزہ: رفح میں اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے ایک مسجد کو فوجی چوکی میں شامل کرکے باورچی خانہ اور ڈائننگ ہال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مسجد کے اندر کھانے پینے کی اشیا بکھری ہوئی […]

رفح میں حماس کیساتھ جھڑپ میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک

غزہ: رفح میں اسرائیلی فوج کے مزید 3 فوجی ایک بم دھماکے میں مارے گئے جس کے بعد حماس کے ساتھ دوبدو لڑائی میں ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی تعداد 290 ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوجیوں کی ایک چھاپا مار ٹیم حماس کے جانبازوں کو پکڑنے کے لیے ایک عمارت کے […]

اسرائیل کی خیمہ بستی پر آگ و بارود کی بارش، 75 فلسطینی جھلس گئے، بچوں کی سربریدہ لاشیں برآمد

Rafah Bombing Peoples Burnt Alive

اسرائیل کے رفح میں بے گھر افراد کے کیمپ پر خوفناک حملے میں 75 فلسطینی بری طرح جھلس گئے جن میں سے کم از کم 35 زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے جب کہ متعدد زخمیوں کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ الجزیرہ […]

جنگ بندی کی پیشکش کے باوجود اسرائیل کے رفح پر حملے؛ 12 فلسطینی شہید

غزہ: حماس کی جانب سے ثالث ممالک قطر اور مصر کی غزہ میں 7 ماہ کی جنگ بندی کی تجویز پر رضامندی کے اظہار کے باوجود جارحیت پسند اسرائیل نے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے رفح پر فضائی حملوں کا آغاز کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دفتر سے […]

اسرائیل کی رفح پر بمباری میں 5 بچوں سمیت11 افراد شہید؛ متعدد زخمی

اسرائیلی فوج نے رفح میں ایک عمارت کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 11 افراد شہید اور درجن سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور بمباری سے بچنے کے لیے اپنے گھر بار چھوڑ کر 20 لاکھ افراد رفح میں پناہ لیے ہوئے ہیں جو قدرے […]