بلوچستان میں درجہ حرارت منفی 10 تک گر گیا، کوئٹہ میں پانی جم گیا

کوئٹہ: بلوچستان میں شدید سردی کے باعث کوئٹہ میں سڑکوں پر کھڑا پانی جم گیا جب کہ زیارت میں درجہ حرارت منفی 10 تک گر گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گوادر میں کم سے کم درجہ حرارت 10 اور جیوانی میں 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ اسی طرح نوکنڈی میں 2، چمن میں منفی […]
سائبیریا سے چلنے والی تیز ہواؤں کا آج بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان

کوئٹہ: بلوچستان کے اکثر اضلاع میں خشک سردی بڑھنے کا امکان ہے جبکہ سائبیریا سے چلنے والی تیز ہوائیں آج بلوچستان میں داخل ہوں گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سائبیریا کی ہواؤں کے سبب آئندہ چند روز تک سردی میں مزید اضافہ کا امکان ہے۔ دوسری جانب، کوئٹہ شہر اور اطراف میں آج صبح سے […]
ضلع ژوب اور جنوبی وزیرستان میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع ژوب اور جنوبی وزیرستان وانا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ صفر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 33 کلومیٹر تھی اور زلزلے کا مرکز ژوب سے 61 کلومیٹر شمال مغرب کی جانب تھا۔ اطلاعات […]
کراچی میں کوئٹہ کی ہوائیں چلنے کے سبب سردی کی لہر برقرار

کوئٹہ کی سرد ہوائیں چلنے کے سبب کراچی میں سردی کی لہر برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ جناح ٹرمینل پر کم سے کم درجہ حرارت 10.9 سینٹی ڈگری ریکارڈ ہوا۔ آج صبح کے وقت ہلکی دھند چھانے کے سبب […]
کوئٹہ، وندر آدم کھنڈ کے قریب ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے وندر آدم کھنڈ میں ٹریفک حادثے میں ایک خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثہ قومی شاہراہ پر ٹرک اور کار میں تصادم کے نتیجے میں پیش آیا، جاں بحق تمام افراد کی میتوں کراچی کی حسین ہزارہ گوٹھ کی امام بارگاہ ابو الفضل عباس میں منتقل کر دیا […]
ایف آئی اے نے بلوچستان سے ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے والے 924 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا سراغ لگالیا

کراچی/ کوئٹہ: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبرکرائم ونگ بلوچستان سے ریاست مخالف پروپیگنڈے کرنے والے 924 اکاؤنٹس کی نشاندہی کرلی۔ ایف آئی اے کے کراچی آفس سے جاری بیان میں ترجمان نے بتایا کہ سائبرکرائم ونگ بلوچستان زون کے ڈائریکٹرعمران محمود کی زیر سربراہی سوشل میڈیا پرریاست مخالف پروپیگنڈے میں ملوث عناصر […]
کوئٹہ میں علامہ اقبال کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے تقریب کا انعقاد

گورنمنٹ گرلز پوسٹ گریجویٹ کالج کوئٹہ میں علامہ اقبال کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ صوبائی محکمہ تعلیم کی جانب سےعلامہ اقبال کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے گورنمنٹ گرلز پوسٹ گریجویٹ کالج کوئٹہ میں ایک وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی کمانڈر بلوچستان […]
کوئٹہ سے اغوا شدہ بچے کا تحفظ اولین ترجیح ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں بچوں کے اغوا سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ کوئٹہ سے اغوا شدہ بچے کا تحفظ اولین ترجیح ہے ،کوئی یہ تاثر نہ لے ہم نے ازخود نوٹس لیا ہے ،یہ معاملہ پہلے سے زیر التوا تھا۔ جسٹس […]
کوئٹہ؛ مغوی بچے کے کیس میں اہم پیشرفت، دو افراد گرفتار

کوئٹہ: کوئٹہ میں تیرہ روز قبل قبل اغوا ہونےوالے بچے کے کیس میں اہم پیشرفت، اغواکاروں کوگھرکرایہ پردینے کے الزام میں مالک مکان اورپراپرٹی ڈیلرگرفتارکرلیے گئے۔ پولیس کے مطابق مغوی بچے محمد مصور کے کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور اغواکاروں کوگھرکرایہ پردینے کے الزام میں مالک مکان اورپراپرٹی ڈیلر کو گرفتار کرلیا گیا […]
کوئٹہ: پولیس موبائل کے قریب دھماکا

بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں آج دہشت گردوں کی جانب سے پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر پولیس موبائل کے قریب دیسی ساختہ بم کے دھماکے سے 1 اہلکار زخمی ہو گیا۔ دھماکے سے پولیس موبائل کو نقصان پہنچا، تفتیش جاری ہے، زخمی اہلکار کو طبی امداد کے […]