کوئٹہ: ریلوے ملازمین کا ریلوے اسٹیشن پر احتجاج

کوئٹہ میں ریلوے ملازمین نے ریلوے اسٹیشن پر احتجاج کیا ہے۔ احتجاج زرغون روڈ پر ریلوے افسران کے بنگلوں کی دیواریں گرانے کے خلاف کیا گیا۔ احتجاج کے باعث جعفر ایکسپریس، بولان میل اور چمن پسنجر ٹرین کی روانگی میں تاخیر ہوئی۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ ریلوے افسران کے بنگلوں کی دیواریں گرانا ماورائے […]

دہشت گردی کے خلاف پوری قوم کی حمایت درکار ہے، جنرل عاصم منیر

کوئٹہ خودکش دھماکے کے شہدا کی نماز جنازہ کوئٹہ کینٹ میں ادا کردی گئی، نماز جنازہ میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکے کے شہدا کی نماز جنازہ کوئٹہ گیریژن میں ادا کی گئی جس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، گورنر اور وزیر اعلیٰ بلوچستان […]

کوئٹہ دھماکے کے بعد ریل آپریشن بحال، ٹرینیں منزل کی جانب روانہ

کوئٹہ دھماکے کے بعد متاثرہ اسٹیشن سے ریل آپریشن بحال کردیا گیا ہے اور ٹرینیں اپنی منزل کی جانب روانہ ہو رہی ہیں۔ پاکستان ریلویز ہیڈ کوارٹرز کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے دھماکے کے بعد ٹرین آپریشن مکمل بحال کر دیا گیا ہے اور جعفر ایکسپریس و […]

کوئٹہ میں دہشت گرد حملے پر ترک وزارت خارجہ کا بیان

کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گرد حملے پر ترک وزارت خارجہ نے مذمتی بیان جاری کیا ہے۔ ترک وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے عوام سے تعزیت کا اظہار اور زخمیوں کی […]

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکا، 25افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی

ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکے میں 25افراد جاں بحق اور 50 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوع کی جانب روانہ ہوئیں۔ دھماکا ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر ہوا، جس میں 25 افراد جاں بحق اور 50سے […]

پاکستان ریلوے نے کوئٹہ دھماکہ کی ابتدائی انکوائری رپورٹ جاری کر دی

پاکستان ریلوے نے کوئٹہ دھماکہ کی ابتدائی انکوائری رپورٹ جاری کر دی۔ پاکستان ریلوےکی جانب سے ابتدائی انکوائری رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ دھماکےکی نوعیت خود کش لگتی ہے،دھماکے کےوقت پلیٹ فارم نمبرایک پر کوئی ٹرین موجود نہیں تھی۔ ابتدائی رپورٹ میں بتایاگیا ہےکہ جعفر ایکسپریس نےساڑھے 8 بجے پلیٹ فارم نمبر 1 پرپہنچنا تھا،دھماکے […]

کوئٹہ؛ ریلوے اسٹیشن پر مبینہ خودکش دھماکا، 21 افراد جاں بحق

ریلوے اسٹیشن پر دھماکے میں 21افراد جاں بحق اور 50 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوع کی جانب روانہ ہوئیں۔ دھماکا ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر ہوا، جس میں 21 افراد جاں بحق اور 50سے زیادہ […]