وزیراعظم کا لوگوں کی جانیں بچانے والے ایکسکویٹر ڈرائیور کو 25 لاکھ انعام کا تحفہ

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے قلعہ عبداللہ میں سیلابی ریلے میں پھنسے لوگوں کو اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر بچانے والے ایکسکویٹر ڈرائیور محب اللہ کا وزیراعظم ہاؤس میں استقبال کیا۔ وزیرِ اعظم نے محب اللہ کی بہادری اور انسانی جانوں کو بچانے کے جذبے کی تعریف کی اور کہا، “مجھ […]
قلعہ عبداللّٰہ: مقامی ڈرائیور نے جان پر کھیل کر سیلابی ریلے میں بہنے والے7 افراد کو بچالیا

بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللّٰہ کی کولک ندی میں سیلابی ریلے میں پھنسی گاڑی کو ریسکیو کرلیا گیا، مقامی ڈرائیور نے جان پر کھیل کر گاڑی میں سوار خواتین اور بچے سمیت 7 افراد کو بچایا۔ بلوچستان میں بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں نے تباہ کاریاں پھیلا دیں، قلعہ عبداللّٰہ، پشین، زیارت، مسلم باغ میں […]