قلعہ عبداللہ میں خسرے کی وبا سے 5 بچے جاں بحق

Vaccination

QILA ABDULLAH: بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ میں خسرے سے 5 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق قلعہ عبداللہ کے علاقے کلی ابتو میں خسرے کی وبا پھوٹ پڑی جس کے نتیجے میں صلاح الدین ولد نادر خان عثمانزئی کے 7سالہ اور 3 سالہ 2 بیٹے ، اختر محمد اور نور علی […]