وفاقی حکومت کا سرکاری ملازمین کیلیے لازمی ریٹائرمنٹ پیکیج متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ختم کی جانے والی وزارتوں و ڈویژنوں اور محکموں کے ملازمین کےلیے لازمی ریٹائرمنٹ پیکیج متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت دس سال تک کی سروس رکھنے والے پی ڈبلیو ڈی کے ملازمین کو ریٹائرمنٹ کی عمر تک کے باقی ماندہ عرصے کیلیے ڈیڑھ خام تنخواہ ماہانہ […]

محکمے کی ممکنہ بندش کیخلاف پی ڈبلیو ڈی کے مظاہرین کا احتجاج، درجنوں گرفتار

PWD Workers Protest in Islamabad Over PWD Closing

اسلام آباد: پاک ڈبلیو ڈی کے احتجاج کرنیوالے ملازمین کو پولیس نے آنسوگیس کی شیلنگ کرکے منتشر اور درجنوں مظاہرین کو گرفتار کر کے تھانے کردیا۔ پاک ڈبلیو ڈی کے مظاہرین نے اپنے محکمے کی ممکنہ بندش کے خلاف دفتر سے نکل کر احتجاج کیا اور سری نگر ہائی وے کو بلاک کر کے نیشنل […]

پی ڈبلیو ڈی کے سبکدوش ملازمین کا مالی پیکج کرپٹ افراد کیلئے نہیں ہے، وزیراعظم

Federal Government

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پاک پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ کی تحلیل کے بعد محنتی اور ایمان دار ملازمین کی دوبارہ بھرتی کے لیے عمر کی حد کم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سبکدوش ہونے والے ملازمین کے اعلان کردہ مالی پیکیج کرپٹ افراد کے لیے نہیں ہے۔ وزیراعظم کے دفتر سے […]

پی ڈبلیو ڈی کی تحلیل، وزیراعظم ہاؤس کی مینٹیننس کی ذمہ داری سی ڈی اے کو سونپ دی گئی

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ (پی ڈبلیو ڈی) کی تحلیل کے فیصلے کے بعد وزیراعظم ہاؤس اور وزیراعظم اسٹاف کالونی کی مینٹیننس کی ذمہ داری کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو سونپ دی گئی۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق وزیراعظم ہاؤس کی مینٹیننس کی ذمہ داری سی […]

کابینہ اجلاس: پاک پی ڈبلیو ڈی کو بند کرنے کی حتمی منظوری

وفاقی کابینہ نے پاک پی ڈبلیو ڈی کا محکمہ ختم کرنے کی با ضابطہ و حتمی منظوری دے دی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران وزارتِ ہاؤسنگ اینڈ ورکس نے پاک پی […]

پاک پی ڈبلیو ڈی کو بند کرنے کے حتمی پلان کیلیے کمیٹی تشکیل

اسلام آباد: پاک پی ڈبیلیو ڈی بند کرنے کے لیے حتمی پلان بنانے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کے حکم پر 5 رکنی کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ کمیٹی پی ڈبلیو ڈی کے بند کرنے کے لیے منصوبہ بندی کو حتمی شکل دے گی۔ کمیٹی کے چئیرمین […]