آئینی ترامیم؛ قومی اسمبلی کے اندر پی ٹی وی پر بھی پابندی عائد

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں آئینی ترمیمی بل پیش کرنے کے معاملے پر ایوان کے اندر کی کارروائی کے دوران سرکاری میڈیا (پی ٹی وی) کی کوریج پر بھی پابندی عائد کردی گئی۔ سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ آج سرکاری ٹی وی کے کیمروں کو بھی ایوان میں آنے کی اجازت نہیں ہوگی، حکام کی […]