پی ٹی آئی نظریاتی نے آئی پی پیز معاہدوں کیخلاف سپریم کورٹ میں رٹ دائر کردی

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نظریاتی نے آئی پی پیز معاہدوں کیخلاف سپریم کورٹ میں رٹ دائر کردی۔ پی ٹی آئی( نظریاتی ) نے آئی پی پیز معاہدوں کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے اور اس حوالے سے پارٹی چیئرمین اختر اقبال ڈار کا کہنا تھا کہ آئی پی پیز معاہدے […]
تحریک انصاف پر پابندی کا فیصلہ خوش آئند ہے، چیئرمین پی ٹی آئی نظریاتی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نظریاتی اختر اقبال ڈار نے حکومت کے سیاسی جماعت پر پابندی کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں اختر اقبال ڈار نے کہا کہ وفاقی حکومت کا تحریک انصاف پر پابندی کا فیصلہ خوش آئند ہے، سوال یہ ہے کہ کیا مقبولیت […]
تحریک انصاف نے ہمارے جعلی ٹکٹ جاری کیے، سربراہ پی ٹی آئی نظریاتی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نظریاتی کے چیئرمین اختر اقبال نے کہا ہے کہ مجھے اس بات کا علم نہیں کہ ہماری جماعت کی ٹکٹیں پی ٹی آئی کے امیدواروں نے کہاں سے اور کیسے حاصل کیں۔ پی ٹی آئی نظریاتی کے چیئرمین اختر اقبال نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا […]