ہزاروں موبائل نمبرز کس شکایت پر بلاک کیے گئے؟

اسلام آباد: پی ٹی اے نے ہزاروں موبائل نمبرز بلاک کردیے۔ ان نمبرز کے حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کو ہزاروں شکایات موصول ہوئی تھیں۔ حکام نے بتایا کہ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل صارفین کے ساتھ فراڈ کرنے والے ہزاروں نمبرز بلاک کیے ہیں۔ ملک میں موبائل […]
پی ٹی اے نے 9 لاکھ سے زائد گستاخانہ لنکس اور فحش ویب سائٹس کو بلاک کردیا

اسلام آباد: پی ٹی اے کی جانب سے 9 لاکھ سے زائد گستاخانہ لنکس اور فحش ویب سائٹس کو بلاک کردیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے گستاخانہ اور فحش مواد پھیلانے والی ویب سائٹس کو بلاک کر دیا ہے اور اب تک 100,183 گستاخانہ یو آر ایل اور 844,008 فحش […]
جس دن حکومت کہے گی ایکس کو کھول دیں گے، چیئرمین پی ٹی اے

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) میجرجنرل (ر) حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ ہمیں جس دن حکومت کہے گی ہم ایکس کو کھول دیں گے۔ چیئرمین پی ٹی اے نے اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت یا وزارتِ داخلہ اگر ایکس بند کرنے کی ہدایت دے […]
فوت شدہ لوگوں کے شناختی کارڈز پر جاری سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے فوت شدہ لوگوں کے شناختی کارڈز پر جاری سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق فوت شدہ لوگوں کے شناختی کارڈز پر جاری تمام سمیں 15 اکتوبر2024سے بلاک کردی جائیں گی۔ پی ٹی اے نے فوت شدہ لوگوں […]
پی ٹی اے نے کچے کے ڈاکوؤں کے زیر استعمال 465 سمز بلاک کیں

سینیٹ اجلاس میں وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے بتایا گیا کہ 25 جولائی کو پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کچے کے ڈاکوؤں کے استعمال میں 465 سمز بلاک کیں۔ سینیٹ وقفہ سوالات میں وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے تحریری جواب میں 24-2023 کے دوران جعلسازی پر وارننگ یا بلاک کی گئی سمز […]
پاکستان میں وی پی این بلاک نہیں کیا جارہا، پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ملک میں وی پی این بلاک نہیں کیا جارہا۔ پی ٹی اے نے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ آئی ٹی کمپنیوں کو اپنے آئی پی ایڈریس وی پی این پر رجسٹر کرنے کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔ سافٹ ویئر ہاؤسز، فری لانسرز […]
شناختی کارڈ کی تجدید نہ کرانے والے شہریوں کی موبائل سمز کی بندش شروع

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل سمز کا غیر قانونی استعمال روکنے کے لیے سموں کی بندش کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا۔ اس حوالے سے پی ٹی اے حکام کا کہنا ہے کہ دوسرے مرحلے میں جن لوگوں کے شناختی کارڈ کی مدت 2017 سے پہلے مکمل ہوچکی اور […]
انٹرنیٹ پر منحصر کاروبار میں سست روی دور کرنے کیلئے پی ٹی اے کا مشورہ

انٹرنیٹ پر منحصر کاروبار میں سست روی دور کرنے کےلیے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے مشورہ دے دیا۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ بلا تعطل اور محفوظ آن لائن کاروبار کےلیے اپنا وی پی این ون ونڈو آپریشن سے حاصل کریں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کا کہنا ہے کہ سافٹ ویئر […]
ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس اکتوبر تک سست رہے گی، پی ٹی اے نے خبردار کردیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا کہ ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز ’اکتوبر کے اوائل‘ تک سست رہنے کی توقع ہے کیوں کہ انٹرنیٹ میں سست روی کی وجہ بننے والی سب میرین کیبل کی مرمت اکتوبر تک کی جائے گی۔ گزشتہ چند ہفتوں کے دوران انٹرنیٹ کی رفتار میں کافی کمی […]
پی ٹی اے کا غیرقانونی سمز کے خلاف آپریشن جاری ، 69 ہزار سمز بلاک

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن نے غیر قانونی سمز کے خلاف آپریشن کے دوران 69 ہزار سمز بلاک کر دیں ۔ ترجمان پی ٹی اے نے سماء نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منسوخ شدہ اور جعلی شناختی کارڈوں پر جاری 69 ہزار سمز بلاک کردی گئی ہیں،پی ٹی اے نے یہ سمز 16 اگست کی […]