کراچی میں پیر کو اسکول اور کالج کھلے رہیں گے

کراچی: کراچی میں 16 دسمبر بروز پیر اسکول اور کالج کھلے رہیں گے۔ آل سندھ پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے اعلان کے مطابق کل بروز پیر 16 دسمبر سندھ بھر کے تمام نجی تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق اسکولوں اور کالجوں میں سانحہ اے پی ایس […]

راولپنڈی اور اسلام آباد میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد اور راولپنڈی میں 16 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ جڑواں شہروں میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ انکا کہنا تھا کہ کل ضلع کے تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ دریں اثنا اسلام آباد […]

لاہور کے نجی و سرکاری اسکول اور کالج کل بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری

لاہور ضلع میں نجی و سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں کل چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے چھٹی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ لاہور ضلع کے تمام نجی و سرکاری اسکول اور کالجز پیر کو بند رہیں گے۔ خیال رہے […]

اسلام آباد میں کل تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کے ترجمان کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]

اسلام آباد میں کل پرائیویٹ اسکولز بند رکھنے کا اعلان

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے اعلان کے باعث راستوں کی ممکنہ بندش کے پیش نظر کل شہر میں اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری وحید خان کے مطابق دارالحکومت میں کل پرائیویٹ اسکولز بند رہیں گے، بچوں کی حفاظت ہماری اولین ترجیح […]

سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی

کراچی: محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے صوبے کے 12 ہزار نجی اسکولوں میں 10 فیصد فری شپ کے قانون پر عمل درآمد کرانے کے لیے پہلی بار سنجیدہ کوششیں شروع کر دی ہیں اور اس سلسلے میں ڈائریکٹوریٹ پرائیویٹ انسٹیٹیوشنز سندھ نے 1ہزار سے زائد اسکولوں کا انسپیکشن مکمل کرکے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن […]

پرائیویٹ سکول مافیا

مہوش عنایت ہارون آباد مافیا اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی خطرناک مجرموں کی بین الاقوامی تنظیم کے ہیں۔ تعلیمی اداروں کے بارے میں مافیا جیسے لفظ کا لکھا یا بولا جانا نہایت افسوس ناک ہے۔ مگر اس سے بھی زیادہ تکلیف دہ بات یہ ہے کہ آج وطنِ عزیز میں نجی […]

پنجاب میں تعلیمی اداروں میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا اعلان

نگران پنجاب حکومت نے الیکشن کے پیش نظر صوبہ بھر کے تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ 5 فروری سے 9 فروری تک اسکولز، کالجز اور جامعات بند رہیں گی۔ نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے عام انتخابات کے پیش نظر پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا […]

سندھ کے تعلیمی اداروں میں 4 دن کی چھٹی کا اعلان

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر میں 6 سے 9 فروری تک تعطیلات کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ تعلیم کے مطابق 5 تا 9 فروری تمام نجی و سرکاری اسکول ، کالج اور جامعات بند رہیں گی، کیونکہ 5 فروری کو سندھ میں کشمیر ڈے کی تعطیل کا اعلان کیا جا چکا ہے۔ محکمہ تعلیم […]

لاہور ہائی کورٹ کا ایک بار پھر نجی اسکولوں کو بچوں کیلیے بسیں خریدنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے محکمہ اسکول ایجوکیشن کو پرائیویٹ اسکولز کی نئے سرے سے رجسٹریشن کرنے کی ہدایت کردی، پرائیویٹ اسکولز 50 فیصد بچے گھر سے اسکول بسوں پر سفر کرنے کا عمل یقینی بنائیں گے۔ جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا جس […]