ملائشین وزیراعظم انور ابراہیم کا 2 اکتوبر کو دورہ پا کستان شیڈول: دفتر خارجہ

وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر ملائشین وزیراعظم 2ا کتوبر کو پاکستان آئیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کے مطابق ملائشین وزیراعظم ڈاکٹر انور ابراہیم 2 سے 4 اکتوبر 2024 تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے، ملائشین وزیراعظم کے ہمراہ وزراء، نائب وزراء اور اعلیٰ حکام کا وفد بھی ہوگا، ملائشین وزیراعظم […]
روسی نائب وزیرِ اعظم کل 2 روز کے دورے پر پاکستان آئیں گے

روسی نائب وزیرِ اعظم الیکسی اوورچوک کل 2 روز کے دورے پر پاکستان آئیں گے۔ اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ روسی نائب وزیرِ اعظم پاکستان کے صدر، وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سے ملیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اور روس کے درمیان خوشگوار […]
اداروں سے مستفید ہونے والے انہیں اپنا باپ بنالیتے ہیں، نگراں وزیراعظم

لاہور: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں نظام عدل پر بڑے سنگین سوالا ت ہیں، ریاست کے چند اداروں سے مستفید ہوتے ہیں تو انہیں ابا کا درجہ دینا شروع کردیتے ہیں، اور جب مستفید نہیں ہوتے تو انہیں سوتیلا باپ بنالیتے ہیں۔ بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی لاہور میں طلبا […]