کراچی میں دودھ ایک مرتبہ پھر مہنگا، فی لیٹر20 روپے اضافہ

کراچی: ڈیری فارمرز اور ہول سیلرز نے کمشنر کراچی کو دودھ کی قیمت میں اضافے پر راضی کرلیا اور آپس میں رضامندی کے ساتھ فی لیٹر 20 روپے اضافہ کرکے دودھ کی فی لیٹرقیمت 220 روپے مقرر کردی۔ کمشنر کراچی کا ڈیری فارمرز ہول سیلرز اور ریٹیلرز کے نمائندوں سے دودھ کی قیمتوں میں اضافے […]
سولر پینلز کی قیمت میں 50 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ

اسلام آباد: پاکستان میں سولر پینلز کی قیمت میں 50 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 70 ہزار والے سولر پینل کی قیمت 30 ہزار روپے تک گرگئی۔ معاشی ماہرین کے مطابق طلب سے زیادہ رسد کے باعث ہمیشہ قیمتیں کم ہوتی ہیں لیکن سولر پینل سستے ہونے کا ایک […]
ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی ریکارڈکی گئی۔ ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق28 دسمبر کو ختم ہونےوالے ہفتے میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط قیمت 1256روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے کے 1262 روپے کے مقابلے میں 0.48 فیصد کم ہے۔ […]
ملک بھر میں انڈوں کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر ہوشربا اضافہ

اسلام آباد میں فی درجن انڈے کی قیمت نمایاں طور پر 360روپے کے سرکاری ریٹ سے آگے بڑھ کر 430روپے ہوگئی ہے۔ مارکیٹ ذرائع نے اشیائے خوردونوش کے بے تحاشہ نرخوں کی وجہ سے انڈوں کی بڑے پیمانے پر قلت کی اطلاع دی۔ طلب اور رسد کے فرق نے مارکیٹ پر بہت زیادہ دباؤ ڈالا […]