امریکا میں قبل از وقت پیدائشوں میں ریکارڈ اضافہ

Premature Babies

نیویارک: امریکا میں حال ہی میں قبل از وقت پیدائش کی شرحوں میں 10 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے جو کہ 50 لاکھ سے زیادہ پیدائشوں کا اعداد و شمار ظاہر کرتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ اضافہ کچھ ایسے عوامل میں اضافے کے ساتھ ہوا جو جلد ڈیلیوری کے امکانات بڑھا دیتے ہیں […]