ایل پی جی کے 2 جہاز پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکان

ایل پی جی جہاز کیپاکستان آمد کے موقع پر لی گئی تصویر

ایل پی جی کے حوالے سے اچھی خبر سامنے آگئی، عمان سے ایل پی جی لے کر آنے والے دو بحری جہاز پاکستان پہنچ گئے، جس کے بعد کل سے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں جہاز مجموعی طور پر 7 ہزار 603 میٹرک ٹن […]