65 لاکھ بچوں کو انسدادِ پولیو کے قطرے پلائے جائینگے

خیبر پختون خوا میں رواں سال کی پہلی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز آج سے ہو گیا۔ محکمۂ صحت کے مطابق صوبے میں 65 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ پشاور میں8 لاکھ بچوں کو پولیو سےبچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ صوبے میں انسدادِ پولیو […]

ڈی آئی خان؛ پولیو ٹیم پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

ڈی آئی خان: نامعلوم دہشت گردوں کے پولیو ٹیم پر حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور ایک ورکر زخمی ہوگیا جب کہ ضلع صوابی میں بھی ایک اہلکار کو شہید کردیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈی آئی خان کرک بانڈہ داؤد شاہ میں نامعلوم دہشت گردوں نے پولیو ٹیم […]

سندھ میں سات روزہ انسداد پولیو مہم 16 دسمبر سے شروع ہوگی

کراچی: سندھ میں پولیو مہم 16 دسمبر سے شروع ہوگی، صوبے بھر میں ایک کروڑ 6 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں 16 دسمبر سے شروع ہونے والی سات […]

قلعہ سیف اللہ سے پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ

بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔ محکمہ صحت بلوچستان کے ذرائع کے مطابق تین سال کے بچے کو پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد قلعہ سیف اللہ سے رواں سال رپورٹ ہونے والا یہ دوسرا کیس ہے۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق بلوچستان […]

شمالی وزیرستان: مسلح افراد نے پولیو ٹیم کے ساتھ موجود پولیس اہلکاروں سے اسلحہ چھین لیا

شمالی وزیرستان کے علاقے شیواہ میں 15 مسلح افراد نے 3 پولیس اہلکاروں سے اسلحہ چھین لیا۔ پولیس کے مطابق تینوں پولیس اہلکار پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شیواہ میں انسدادِ پولیو مہم معطل کر دی گئی ہے۔ دوسری جانب اپر اورکزئی میں ڈبوری بادان کلے میں انسدادِ […]

پنجاب سے رواں سال کا پہلا پولیو کیس رپورٹ

راولپنڈی: ضلع چکوال سے تعلق رکھنے والے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی جو کہ رواں سال پنجاب کا پہلا کیس ہے۔ وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے قومی صحت ڈاکٹر ملک مختار احمد بھرتھ نے کہا کہ والدین اپنے بچوں کے لیے ویکسین کی اہمیت کو سمجھیں، والدین اپنے پانچ سال سے کم عمر بچوں […]

ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کل سے شروع ہوگی

اسلام آباد: رواں سال کی دوسری قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز 26 فروری سے ہوگا، مہم کے دوران چار کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ ملک بھر میں 7 روزہ قومی انسداد پولیو مہم26 فروری سے شروع ہوگی۔ 3 مارچ تک جاری رہنے والی مذکورہ […]