اسپیکر اسمبلی کا آئینی ترمیم پر ووٹ نہ دینے والے ن لیگی ایم این کو ڈی سیٹ کرنے کا مطالبہ

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے آئینی ترمیم پر ووٹ نہ دینے والے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے عادل بازئی کو نااہل قرار دے کر انہیں ڈی سیٹ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو ایک اور خط لکھ دیا، جس میں انہوں نے عادل بازئی […]
پیپلزپارٹی، ن لیگ اور جے یو آئی کے درمیان آئینی ترمیم کےمسودے پراتفاق رائے کا امکان

لاہور: 26ویں آئینی ترمیم پر اہم پیشرفت ہوئی ہے اورپیپلزپارٹی، ن لیگ اور جے یو آئی کے درمیان آج مشترکہ مسودے پر اتفاق رائے کا امکان ہے۔ سابق وزیراعظم مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں آج تینوں پارٹیوں کے سربراہان شریک ہوں گے، جاتی امرا میں […]
نواز شریف سے بلاول بھٹو کی ملاقات، سیاسی صورتحال اور آئینی ترامیم پر گفتگو

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات ہوئی۔ نواز شریف سے ملاقات کے لیے بلاول بھٹو زرداری پنجاب ہاؤس پہنچے، سابق وزیراعظم نے آمد پر بلاول بھٹو کا استقبال کیا۔ دونوں قائدین نے ملک کی سیاسی صورتحال اور آئینی ترامیم کے حل […]
نواز شریف کا بجٹ اجلاس میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد: سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے بجٹ اجلاس میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ نواز شریف کی بجٹ سیشن سے رخصت کی درخواست اسمبلی سیکریٹریٹ کو موصول ہوگئی جسے منظور کر لیا گیا۔ سابق وزیراعظم بجٹ بحث اور منظوری کے عمل میں شریک نہیں ہوں گے۔ واضح رہے کہ نواز شریف […]
کیپٹن (ر) صفدر نے سابق ججز کو قومی مجرم قرار دے دیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) محمد صفدر نے سپریم کورٹ کے سابق ججز کو قومی مجرم قرار دے دیا۔ پشاور میں نیوز کانفرنس کے دوران کیپٹن (ر) صفدر نے سابق ججز کو عدالتی کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور پاناما کیس […]
دھاندلی کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کو تیار ہیں: رانا ثناء اللّٰہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے خودمختار کمیشن بنانے کو تیار ہیں۔ ’ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ن لیگ نے 2013ء میں سپریم کورٹ کے ججز پر مشتمل کمیشن بنایا جس نے ان کے دھاندلی کے دعوؤں کو جھوٹا ثابت کیا۔ […]
پی ٹی آئی پیپلزپارٹی کے ساتھ مل کر وفاقی حکومت بنائے، سعد رفیق

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی کو پیپلزپارٹی کے ساتھ مل کر وفاق میں حکومت بنانے کا مشورہ دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر سعد رفیق نے بیان دیا کہ موجودہ قومی اسمبلی میں کسی کو قطعی اکثریت حاصل نہیں، وفاقی حکومت کی […]
مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب کی امیدوار نامزد

لاہور: مسلم لیگ (ن) نے مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب کا امیدوار نامزد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے پنجاب میں اپنی حکومت بنانے کیلیے مریم نواز کو وزیراعلیٰ کا امیدوار نامزد کیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کو امید ہے کہ نمبر گیم کی برتری حاصل کر کے وہ مریم نواز کو وزیراعلیٰ […]
دانیال عزیز نے پارٹی شوکاز کا جواب جمع کروا دیا

دانیال عزیز نے پارٹی شوکاز کا جواب جمع کروا دیا مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر دانیال عزیز نے پارٹی شوکاز کا جواب جمع کروا دیا۔ دانیال عزیز نے 3 صفحات پر مبنی جواب پارٹی حکام کو جمع کروایا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ میں اپنے بیان پر قائم […]
ن لیگ نے بلوچستان سے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیے

مسلم لیگ ن نے بلوچستان سے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لیے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیے۔ بلوچستان سے قومی اسمبلی کے 14 اور صوبائی اسمبلی کے 39 امیدواروں کو ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں۔ قومی اسمبلی کے حلقہ 262 سے نواب سلمان خان خلجی، این اے 263 سے جمال شاہ کاکڑ، این […]