سائنسدانوں کو نظام شمسی میں ایک اور سیارے کی موجودگی کا شبہ

Planet

واشنگٹن: ویسے تو عام طور پر ہمارے نظام شمسی میں آٹھ سیاروں کی گنتی کی جاتی ہے مع ایک بونے سیارے کے جس کا نام پلوٹو ہے۔ تاہم اب ماہرین فلکیات کو شبہ ہے کہ ہمارے نظام شمسی میں ایک اور سیارے کی موجودگی کا امکان ہے۔ Oort کلاؤڈ جو کہ ایک ہالہ ہے جو […]