کینیڈا میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ

کینیڈا میں حادثے کا شکار ہونے والا چارٹرڈ طیارہ کان کنوں کو لے کر جا رہا تھا، فوٹو: فائل اوٹاوا: کینیڈا کے شمالی علاقے میں کان کنوں کو لے جانا والا ایک چھوٹا مسافر طیارہ ٹیک آف کے فوراً بعد گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ عالمی […]