سستا پیٹرول اسکیم مزید 10 ماہ جاری رکھنی پڑی تو رکھیں گے: علی پرویز ملک

وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک پریس کانفرنس کرتے ہوئے

لاہور: وزیر پیٹرولیم علی پرویزملک نے کہا ہے کہ سستا پیٹرول اسکیم سے 60 لاکھ سے زائد مستحق افراد مستفید ہوئے۔ اسکیم مزید 10 ماہ جاری رکھنی پڑی تو جاری رکھیں گے۔ لاہور میں منعقدہ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے کہا کہ سستے پیٹرول کی اسکیم کیلئے حکومت اپنے وسائل میں […]