پیٹرول کی قیمت برقرار، حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت برقرار رکھتے ہوئے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں ایک روپیہ 91 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 393 روپے 66 پیسے فی لیٹر مقررکی […]
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول قیمت میں ایک روپے 60 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 377 روپے 71 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت […]
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں پھر اضافہ کردیا

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں دو روز تک کمی کے بعد پھر اضافہ کردیا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی کردی ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے ایک پیسے فی لیٹر کمی کرکے ڈیزل کی نئی قیمت 399 روپے 34پیسے […]
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی، اعلامیے کے مطابق ڈیزل کی نئی قیمت 402 روپے 24 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق […]
سستا پیٹرول اسکیم مزید 10 ماہ جاری رکھنی پڑی تو رکھیں گے: علی پرویز ملک

لاہور: وزیر پیٹرولیم علی پرویزملک نے کہا ہے کہ سستا پیٹرول اسکیم سے 60 لاکھ سے زائد مستحق افراد مستفید ہوئے۔ اسکیم مزید 10 ماہ جاری رکھنی پڑی تو جاری رکھیں گے۔ لاہور میں منعقدہ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے کہا کہ سستے پیٹرول کی اسکیم کیلئے حکومت اپنے وسائل میں […]