وزیراعظم اگر رابطہ نہیں کرتے تو لانگ مارچ شروع کریں گے، حافظ نعیم

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف واپس آچکے ہیں، اگر حکومت نے رابطہ کرکے عوام کو ریلیف نہ دیا تو جماعت اسلامی اپنا لانگ مارچ شروع کرے گی، پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے مطالبے سے دستبردار نہیں ہوں گے۔ منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ حکومت نے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 72 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 29 پیسے کا اضافہ کیا ہے۔ حالیہ اضافے کے بعد فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 252 روپے 10 پیسے […]
پی ٹی آئی احتجاج کے باعث پشاور میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ پیدا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے باعث خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ صوبائی چیئرمین پیٹرولیم ایسوسی ایشن گل نواز آفریدی نے کہا ہے کہ پشاور میں پیٹرول کا ذخیرہ 3دن کارہ گیا ہے جبکہ ڈیزل ختم ہوچکا۔ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور میں […]
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے خوش خبری سامنے آئے گی، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ یکم نومبر سے اگلے پندرہ روز کے لیے 2 سے 3 روپے فی لیٹر تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل […]
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمت کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمت کا اعلان کردیا ہے، جس کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں اضافہ جبکہ پیٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث پاکستان میں بھی 16 اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرول کی قیمت 3 […]
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کردیں

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے 57 پیسے فی لیٹر تک کمی کردی، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 2.07 روپے فی لیٹر کمی کی ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 249.10 روپے فی لیٹر سے کم […]
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر تک کمی متوقع

اسلام آباد: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی کے پیش نظر پاکستان میں یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لٹر ، ڈیزل کی قیمت 3 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، پٹرول […]
پاکستانی سمندر میں تیل اور گیس کے ذخائر کی ممکنہ دریافت پر پیٹرولیم ڈویژن کی وضاحت

اسلام آباد: پاکسان کے سمندر میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہوئے ہیں جس کے لیے جیولوجیکل سروے کروایا گیا ہے۔ سمندر میں تیل اور گیس کے ذخائر کی دریافت سے متعلق پیٹرولیم ڈویڑن کے ذرائع نے واضح کیا ہے کہ سمندر میں تیل اور گیس کی تلاش کے لیے جیولوجیکل سروے کیا […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک کی ورکنگ کے مطابق پیٹرول ، ڈیزل اور مٹی کے تیل سستا ہونے کا امکان ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر سے زائد کمی متوقع ہے جبکہ ڈیزل کی […]