سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کیس میں خاتون کو سزائے موت

Court Order

اسلام آباد: پیکا ایکٹ خصوصی عدالت اسلام آباد نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کیس میں جرم ثابت ہونے پر خاتون ملزمہ کو سزائے موت سنا دی۔ پیکا ایکٹ خصوصی عدالت کے جج افضل مجوکا نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے کراچی سے تعلق رکھنے والے ملزم محمد ہاشم کو الزام ثابت ہونے پر […]

پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار 9 پی ٹی آئی ورکراڈیالہ جیل سے رہا

Adyala Jail

راولپنڈی: پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار 9 پی ٹی آئی ورکرز کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ اڈیالہ جیل کے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی ورکرز کی ضمانت منظور اور مچلکے داخل ہونے پر جیل سے رہا کیا گیا۔ رہا ہونے والے پی ٹی آئی کارکنان میں آفاق احمد،حمید اللہ،راشد محمود، ذیشان فاروق، […]

پی ٹی آئی انٹرنیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر کی دہشتگردی کیس میں ضمانت کی درخواست مسترد

PTI Flag

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی انٹرنیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر احمد وقاص جنجوعہ کی دہشت گردی مقدمے میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست مسترد کردی۔ تحریک انصاف کے انٹرنیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر احمد وقاص جنجوعہ کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت اے ٹی سی جج طاہر عباس سپرا نے کی […]

پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمہ؛ رؤف حسن کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور

Rauf Hassan

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات روف حسن اور دیگر کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔ درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت ڈیوٹی مجسٹریٹ عباس شاہ نے کی۔ پی ٹی آئی وکیل علی بخاری و […]

پیکا ایکٹ؛ رؤف حسن اورعروبہ کنول کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

Court Order

اسلام آباد: ایف آئی اے نے ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایف آئی اے نے ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن اور دیگر کو پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں 3 روزہ جسمانی ریمانڈ […]

پیکا ایکٹ کے تحت خصوصی عدالتیں تشکیل، رؤف حسن اور دیگر کے ٹرائل کا امکان

Court Order

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیکا ایکٹ کے تحت ٹرائل کیلیے اسلام آباد میں خصوصی عدالتیں تشکیل دے دیں، رؤف حسن اور دیگر کا ٹرائل ان عدالتوں میں ہونے کا امکان ہے۔ پیکا ایکٹ کے ملزمان کا تحت ٹرائل کے معاملے پر بڑی پیشرفت اُس وقت سامنے آئی جب وفاقی حکومت نے پیکا ایکٹ کے […]