ملک بھر میں پاسپورٹ کی تاخیر کا دورانیہ 3 ماہ تک پہنچ گیا

کراچی: پاسپورٹ بنوانے والوں کے غیر معمولی رش کے باعث ملک بھر میں پاسپورٹ کی تاخیر کا دورانیہ تین ماہ تک پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق شہر قائد سمیت ملک کے دیگر شہروں میں شہریوں کو ایک مرتبہ پھر پاسپورٹ کے حصول کے لیے طویل انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔ نارمل پاسپورٹ ڈیلیوری 20 دن […]