پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم

پاکستانی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کا عکس

کراچی: شہریوں کو اب ایک ہی چھت تلے پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ ، نادرا ڈائریکٹ، اسلحہ لائسنس اور این او سیز سمیت تمام اہم سہولیات میسر ہوں گی۔ وفاقی وزارتِ داخلہ کے زیرِ انتظام ملک کا سب سے بڑا “گرینڈ خدمت مرکز” کراچی میں قائم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ یہ اہم فیصلہ وفاقی وزیر […]

ایک بحران ختم تو دوسرا شروع۔ پرنٹرز نہ آنے سے ای پاسپورٹ کا معاملہ لٹک گیا

اسلام آباد (اسلام ڈیجیٹل )پاسپورٹ آفس میں ایک کے بعد ایک بحران، پرنٹرز نہ آنے کے باعث ای پاسپورٹ کا معاملہ التواء کا شکار ہوگیا۔ محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن آفس کی جانب سے ای پاسپورٹ بنانے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی پاسپورٹ نے بتایا کہ مطلوبہ رقم نہ ملنے کی وجہ سے […]

محکمہ پاسپورٹ کی پاسپورٹ فیس میں دوبارہ اضافے کی خبروں کی تردید

محکمہ پاسپورٹ نے پاسپورٹ فیس میں دوبارہ اضافے کی خبروں کی تردید کر دی ۔ ترجمان محکمہ پاسپورٹ کے مطابق پاسپورٹ فیس میں اضافہ 7 مارچ کو کیا گیا تھا، شہری جھوٹی خبروں پر دھیان نہ دیں۔ 36 صفحات پر مشتمل پاسپورٹ کی پانچ سال کیلئے فیس نارمل کیٹگری میں 4500 روپے ہے، ارجنٹ کیٹگری […]

شناختی کارڈ ایڈریس کی شرط ختم، پاکستانی کسی بھی شہر سے پاسپورٹ بنوا سکیں گے

پاسپورٹ رولز میں ترمیم اور تبدیلی کے بعد پاسپورٹ کے حصول میں مشکلات ختم ہو گئیں۔ محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند شہریوں کے لیے خوشخبری، شناختی کارڈ ایڈریس کی شرط ختم کر دی گئی، اب شہری پاکستان کے کسی بھی شہر سے پاسپورٹ بنوا سکیں گے۔ پاسپورٹ رولز میں ترمیم کا […]

اراکین اسمبلی کی سہولت کیلیے چاروں صوبائی اسمبلیوں میں خصوصی پاسپورٹس دفاتر قائم

اسلام آباد: اراکین اسمبلی کی سہولت کے لیے چاروں صوبوں کی اسمبلیوں میں خصوصی پاسپورٹس دفاتر قائم کردیے گئے۔ پنجاب اسمبلی میں پاسپورٹ آفس کا افتتاح اسپیکر اسمبلی ملک احمد خان نے کیا جبکہ سندھ اسمبلی میں قائم پاسپورٹ ڈیسک کا افتتاح اسپیکر سندھ اسمبلی نے کیا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی […]

پاسپورٹ بحران پر قابو پانے کے لیے پرنٹنگ کا عمل 24 گھنٹے جاری

اسلام آباد: ملک میں جاری پاسپورٹ بحران پر قابو پانے کے لیے پرنٹنگ کا عمل 24 گھنٹے کیا جا رہا ہے۔ شہریوں کو پاسپورٹ فراہمی کا بیک لاگ ختم کرنے کے لیے پاسپورٹ حکام نے ہنگامی اقدامات پر عمل شروع کردیا ہے اور یوم آزادی کے روز بھی پاسپورٹ کی پرنٹنگ کا عمل جاری ہے۔ […]

پاسپورٹ کسی بھی شہر سے بنوایا جا سکے گا

Pakistnai Passport

اسلام آباد: حکومت نے عوام کی سہولت کے لیے پاسپورٹ رولز میں ترمیم کرنے کا بڑا فیصلہ کرلیا۔ حکومت کی جانب سے نئے پاسپورٹ اور تجدید کرانے کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں رولز میں ترمیم کے بعد پاسپورٹ کسی بھی شہر سے بنوایا جا سکے گا۔ پاسپورٹ رولز […]

نئے پاسپورٹ اجراء میں تاخیر پر قابو پانے کے لیے اہم فیصلے کرلیے گئے

پاسپورٹس حکام نے نئے پاسپورٹ کے اجراء میں تاخیر کے معاملے پر قابو پانے کےلیے اہم فیصلے کرلیے۔ ذرائع کے مطابق پاسپورٹس اینڈ امیگریشن حکام نے 20 لیمینیٹرز اور 20 پرنٹرز خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاسپورٹ کے بروقت اجراء کو یقینی بنانے کےلیے 5 جدید آر ایم پی اور 2 ای […]

نادرا کی نئی سہولت؛ شہری ڈاک خانوں سے بھی شناختی کارڈ بنوا سکیں گے

Nadra Passport Office

اسلام آباد: نادرا نے شہریوں کے لیے نئی سہولت فراہم کردی، جس کے تحت اب ڈاک خانوں سے بھی شناختی کارڈ بنوانا ممکن ہوگیا۔ ملک بھر کے 83 منتخب جی پی اوز اور ڈاکخانوں میں نادرا کی سہولیات فراہمی کا آغاز کردیا گیا ہے، جہاں سے شہر ی گمشدہ شناختی کارڈ دوبارہ بنوانے، تجدید اور […]

فاسٹ ٹریک پاسپورٹ بنوانے کی فیسوں میں اضافہ

Pakistan Passport

کراچی: پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری فیسوں میں اضافہ کردیا گیا، نئی اضافہ شدہ فیس کا اطلاق آج (بدھ) سے ہوگا۔ ڈائریکٹریٹ جنرل، امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے فاسٹ ٹریک کیٹیگری پاسپورٹ کی فیسوں میں اضافہ کردیا، نئے آرڈر کے مطابق 5 سال کی مدت کے حامل 36 صفحات کے مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کی فیس […]