پاسپورٹ کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا

Pakistan Passport

وفاقی حکومت کی ہدایت پر مشین ریڈیبل ‏پاسپورٹ کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا۔ حکام کے مطابق نارمل پاسپورٹ کی فیس 3000 سے بڑھا کر 4500 کردی گئی جبکہ ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس 5 ہزارسے بڑھا کر 7 ہزار500 روپے کر دی گئی ہے۔ 10 سالہ پاسپورٹ کی نارمل فیس 4500 سے 6700 کردی گئی […]