پشین؛ پولیس لائن کے قریب دھماکا، 2 بچے جاں بحق

Quetta Blast

کوئٹہ: پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس میں 2 بچے جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہو گئے۔ پشین میں پولیس لائن کے قریب ہونے والے دھماکے میں گاڑی اور موٹر سائیکل تباہ ہوئی ہے جب کہ 2 بچے جاں بحق ہونے کے علاوہ 5 پولیس اہل کاروں سمیت 12 افراد […]

پی ٹی آئی جلسے میں مولانا فضل الرحمان کے خلاف نعروں پر جے یو آئی کا شدید ردعمل

JUI F

اسلام آباد: جمعیت علما اسلام نے بلوچستان کے علاقے پشین میں پی ٹی آئی اور گرینڈ الائنس کے جلسے میں مولانا فضل الرحمان کے خلاف لگنے والے نعروں پر شدید ردعمل دیتے ہوئے ان کی مذمت کی ہے۔ جمعیت علما اسلام کے ترجمان اسلم غوری نے کہا کہ پشین جلسے سے پی ٹی آئی کی […]

این اے 265 پشین: مولانا فضل الرحمٰن 52 ہزار 429 لے کر کامیاب

Election 2024

ویب ڈیسک این اے 265 پشین کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتیجے میں سربرای جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمٰن 52 ہزار 429 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ خوشحال کاکڑ 31 ہزار 436 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے265 : مولانا فضل الرحمان آگے، آزاد امیدوار عبدالروف ترین دوسرے نمبر پر

Election 2024

ملک پھر میں بارہویں عام انتخابات میں پولنگ کا سلسلہ ختم ہونے کے بعد غیر حتمی اور سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ عام انتخابات2024:این اے265 پشین سے جے یو آئی کے مولانا فضل الرحمان 13565 ووٹ لیکر آگےآزاد امیدوار عبدالروف ترین 4892 کیساتھ دوسرےنمبرپر ہیں۔ پشتونخوا میپ کے خوشحال کاکڑ4231 کیساتھ تیسرےنمبرپر ہیں […]