ایران میں پاسداران انقلاب کے ہیڈ کوارٹر پر حملوں میں11 اہلکار ہلاک

تہران: ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں پاسداران انقلاب کے ہیڈ کوارٹر پر مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 11 اہلکار ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صوبے سیستان اور بلوچستان میں واقع راسک اور چاہ بہار میں ایرانی پاسداران انقلاب کے ہیڈ کوارٹر اور […]
شام میں ایرانی قونصل خانہ پر اسرائیلی حملہ؛ پاسداران انقلاب کا کمانڈر ہلاک

دمشق: شام کے دارالحکومت دمشق میں قائم ایرانی قونصل خانہ پر اسرائیل کے فضائی حملے میں پاسداران انقلاب کا کمانڈر سمیت متعدد ایرانی سفارت کار ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق شامی اور ایرانی میڈیا نے قونصل خانے پر حملے سے متعلق اسرائیل پر براہ راست الزام عائد کیا ہے جبکہ اسرائیلی حملے […]