مری میں جدید ترین اسمارٹ ٹرام چلانے کا فیصلہ

لاہور: مری میں جدید ترین اسمارٹ ٹرام چلانے پر اتفاق کر لیا گیا جس کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب نے 15 روز میں پلان پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر محمد نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب ہاؤس مری میں خصوصی اجلاس ہوا […]