کراچی میں 13 مقامات پر مذہبی جماعت کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری، ٹریفک کا نظام بری طرح سے متاثر

کراچی: شہر قائد میں مذہبی جماعت کی جانب سے شہر کے 13 مقامات پر احتجاجی دھرنا تیسرے روز بھی جاری رہا، جس کے باعث ٹریفک کا نظام بری طرح سے درہم برہم رہا۔ تفصیلات کے مطابق مذہبی جماعت کی جانب سے سب سے پہلے نمائش چورنگی پر دھرنا دیا گیا تھا، جمعرات کی شب شارع […]
پارا چنار سے پشاور جانے والی کانوائی میں شامل مسافر گاڑیوں پر حملہ، 17 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جمعرات کو ضلع کرم میں لوئر کے علاقے اوچت میں کانوائی میں شامل مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق جبکہ ایک پولیس […]