کراچی: پان کی دکان میں ڈکیتی، ڈی ایس پی کو بیٹے سمیت حراست میں لے لیا گیا

Police Mobile

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں پان کی دکان میں ڈکیتی کے واقعے پر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) ظفر اور اس کے بیٹے سمیت 3 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کا کہنا ہے کہ ویڈیو میں نظر آنے والی موبائل ڈی ایس پی […]