روپے کی قدر میں مزید بہتری، ڈالر مزید سستا ہوگیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج بھی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار ہے۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 17 پیسے کمی ہوگئی، جس سے ڈالر کی قیمت 285 روپے ہوگئی، یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر […]