چینی وفد کی صدر مملکت سے ملاقات، میڈیکل سٹی کے قیام کیلیے 1ارب ڈالر کی سرمایہ کاری میں دلچسپی

National Assembly

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس میں چین کے کاروباری وفد کی ملاقات ہوئی جس میں چین کے کاروباری وفد نے ملکی شعبہ صحت کی ترقی کے لیے پاکستان میں میڈیکل سٹی کے قیام کے لیے 1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا۔ ملاقات میں وزیر اعلیٰ […]

چینی شہریوں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کیلیے تمام اقدامات کر رہے ہیں، شہباز شریف

BAKU: وزیر اعظم شہباز شریف نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلیے فوری اقدامات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ محفوظ مستقبل کیلیے ماحولیاتی تحفظ کے حوالے سے ہنگامی بنیادوں پر کام کرنا ہوگا،کاپ۔27، کاپ۔ 28 اور 10سال پہلے پیرس میں کیے گئے مالیاتی وعدوں پر عملدرآمد کیا جائے، پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے […]

پاکستان میں چینیوں کے تحفظ کیلئے چینی سیکیورٹی عملے کی تعیناتی کی تجویز، پاکستان کا عدم اتفاق

CPEC

چین نے پاکستان میں اپنے شہریوں کے تحفظ کیلئے اپنے سیکیورٹی عملے کی خدمات دینے کیلئے کہا ہے لیکن فریقین کی جانب سے سرکاری سطح پر اس کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔ چین نے پاکستان میں اپنے شہریوں کے تحفظ کیلئے چینی سیکیورٹی عملے کی تعیناتی کی تجویز پیش کردی۔ پاکستان نے تجویز سے اتفاق […]