پاک حج ایپ پر عازمین حج کی سہولت کے متعدد نئے فیچرز متعارف

پاک حج ایپ پر عازمین حج کی سہولت کے متعدد نئے فیچرز متعارف

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے پاک حج ایپ پر عازمین حج کی سہولت کے متعدد فیچرز متعارف کروا دیے۔ اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اب عازمین حج کو گھر بیٹھے پیکج دورانیہ اور رہائش میں ترمیم کی سہولت میسر ہوگی۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اب ٹو بیڈ، تھری بیڈ، فیملی […]