تجارتی جہازوں کی حفاظت کیلیے پی این ایس اصلت بحرہند میں تعینات

اسلام آباد: پاک بحریہ نے تجارتی جہازوں کی حفاظت کے لیے بحری جنگی جہاز پی این ایس اصلت کو ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی گشت پر بحرہند میں تعینات کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ نے بحری جنگی جہاز پی این ایس اصلت کو ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی گشت پر بحرہند میں تعینات […]
تربت حملے پر بھارت کا بے بنیاد پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد: تربت حملے پر بھارت کا بے بنیاد پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا، حملے کے ساتھ ہی بھارتی میڈیا پر فوجیوں کو نقصان پہنچنے کی بے بنیاد الزامات کے ساتھ لمحہ بہ لمحہ رپورٹنگ اور بی ایل اے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ٹوئٹس سامنے آگئیں۔ بھارت ہمیشہ سے خطے میں دہشت گردی کی […]
پاکستان نے حوثیوں کیخلاف بننے والی ٹاسک فورس میں شمولیت کی امریکی دعوت مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے بحیرہ عرب میں حوثیوں کیخلاف حملے کرنے والی ٹاسک فورس 153 میں امریکی دعوت کو مسترد کردیا۔ پاک بحریہ کے جہازوں کی تعیناتی کے حوالے سے وضاحتی بیان میں کہا گیا کہ سوشل میڈیا پر پاکستان نیوی کے جہازوں کی تعیناتی کو ٹاسک فورس 153 سے منسلک کرنے کی کوئی حقیقت […]