آئی ایم ایف نے پاکستان سے ایک اور بڑا مطالبہ کر دیا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کے تناظر میں ایک تصویر

اسلام آباد: موجودہ قرض پروگرام کی پانچویں قسط کے لیے جاری مذاکرات میں آئی ایم ایف نے پاکستان سے ایک اور بڑا مطالبہ کر دیا ہے۔ موجودہ قرض پروگرام کی 1.2 ارب ڈالر کی پانچویں قسط کے حصول کے لیے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جاری مذاکرات میں عالمی مالیاتی ادارے کا ایک […]

اخراجات میں کمی، آئی ایم ایف نے صوبوں سے درست ٹائم لائنز مانگ لیں

صوبوں خصوصاً پنجاب کی جانب سے مطلوبہ ریونیو سرپلس پیدا کرنے میں ناکامی پر خدشات کے درمیان آئی ایم ایف مشن نے اخراجات کو کم کرنے کے لیے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) اور بی آئی ایس پی پروگرام پر اخراجات میں حصہ ڈالنے کے لیے صوبوں سے درست ٹائم لائنز مانگ لیں۔ قومی […]

آئی ایم ایف سے مذاکرات میں بڑی پیشرفت، منی بجٹ کا خطرہ ٹل گیا

آئی ایم ایف اور ورلد بینک کے سالانہ اجلاس 21 سے 24 اکتوبر تک شیڈول ہیں:فوٹو:فائل پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، ایف بی آر حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا اور پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی بھی نہیں لگایا […]

ڈیجیٹلائزیشن اقدامات سے ریونیو میں بہتری متوقع، ایف بی آر کی آئی ایم ایف کو بریفنگ

اسلام آباد: آئی ایم ایف مشن چیف نیتھن پورٹر کی قیادت میں وفد کی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے ابتدائی ملاقات ہوئی جس میں آئی ایم ایف مشن کو ٹیکس پالیسی اور اصلاحات پر بریفنگ دی گئی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے وفد کو خوش آمدید کہا، ملاقات میں وزیر مملکت برائے […]

دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس گئے تو ڈوب مرنے کا مقام ہوگا، وزیراعظم

IMF Pakistan

کوئٹہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے تمام 28 ہزار ٹیوب ویلز کو تین ماہ میں سولر سسٹم پر منتقل کردیں گے جس پر 55 ارب کی لاگت آئے گی، اگلے مرحلے میں ملک بھر کے دس لاکھ ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کریں گے۔ یہ بات انہوں ںے بلوچستان کابینہ […]

سرکاری آسامیاں ختم، گاڑیوں کی خریداری بند؛ آئی ایم ایف کو کفایت شعاری منصوبہ پیش

Pakistan IMF

اسلام آباد: پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو اخراجات کم کرنے کے حوالے سے کفایت شعاری کاپلان پیش کر دیا۔ پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کا دور ہوا جس میں یہ منصوبہ پیش کیا گیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے آئی ایم ایف کو […]